اوباما کا چین اور اہم یورپی قیادت سے ملاقات کا فیصلہ ، ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ان ملکوں کی قیادت کو اعتماد میںلیں گے

جمعہ 11 نومبر 2016 23:17

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء) امریکی صدر باراک اوباما نے چین اور اہم یورپی قیادت سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا،،وہ برطانوی وزیراعظم ،فرانسیسی صدر اور جرمن چانسلر سے بھی ملاقات کریں گے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے چین اور اہم یورپی قیادت سے ملاقات کا فیصلہ کیاہے ۔اوباما امریکی صدر چین کے صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات کریں گے اور ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ان ملکوں کی قیادت کو اعتماد میںلیں گے ۔