چین ،سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے ذریعے افواہیں پھیلانے والا گروہ گرفتار

جمعہ 11 نومبر 2016 22:25

شنگھائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء) چین نے سرکاری دستاویزات میں ردوبدل کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے ذریعے افواہیں پھیلانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

چینی وزارت عوامی تحفظ کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 20صوبوں سے مختلف لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو وی چیٹ کے ذریعے چینی حکومت کی آزادی رائے کے اظہار کے حوالے سے پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :