چین ، بدعنوانی کے معاملات کو افشاں کرنے کے لئے معائنہ ٹیمیں مقرر کردی گئیں

جمعہ 11 نومبر 2016 22:25

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء) چین میں بدعنوانی کے معاملات کو افشاں کرنے کے لئے 19صوبوں میں معائنہ ٹیمیں مقرر کر دی گئیں ۔

(جاری ہے)

کمیونسٹ پارٹی آف چین کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ ٹیمیں رواں سال بدعنوانی کے خلاف چلائے جانے والی مہم کا تیسرا مرحلہ ہے جس کے تحت جماعت کے 27اداروں کی کڑی نگرانی کی جائے گی ۔معائنہ ٹیمیں بیجنگ ، چانگ چنگ ، گوانگ شی سمیت دیگر صوبوں میں موجود جماعت کے معاملات کا بغور دوبارہ جائزہ لے گی ۔

متعلقہ عنوان :