آرمی چیف کا گورنرسندھ سے ٹیلیفونک رابطہ

جنرل راحیل شریف نے سعید الزماں صدیقی کو گورنرسندھ تعینات ہونے پرمبارکبادپیش کی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 نومبر 2016 20:56

آرمی چیف کا گورنرسندھ سے ٹیلیفونک رابطہ

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11نومبر2016ء) :چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے گورنرسندھ سعیدالزماں صدیقی سے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعید الزماں صدیقی کو گورنرسندھ تعینات ہونے پرمبارکبادپیش کی۔

(جاری ہے)

مزیدبرآں کورکمانڈرکراچی نویدمختارنے بھی گورنرسعیدالزماں صدیقی کو مبارکباد پیش کی ہے۔