امریکی ڈالر کی ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ کی قیمت فروخت 104.50 روپے رہی

ڈالر کی ٹیلی فونک ٹرانسفر، اوور ڈرافٹ کی قیمت خرید بالترتیب 104.30 اور 104.09 روپے ہوگئی

جمعہ 11 نومبر 2016 21:33

امریکی ڈالر کی ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ کی قیمت فروخت 104.50 روپے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2016ء) نیشنل بینک آف پاکستان کے ٹریژری مینجمنٹ گروپ کے مطابق امریکی ڈالر کی ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ کی قیمت فروخت 104.50 روپے رہی جبکہ ڈالر کی ٹیلی فونک ٹرانسفر، اوور ڈرافٹ/ٹریول چیک کی قیمت خرید بالترتیب 104.30 روپے اور 104.09 روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جاری کردہ ایکسچینج ریٹس کے مطابق برطانوی پائونڈ کی ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ کی قیمت فروخت 131.20 روپے اور ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ/ٹریول چیک کی قیمت خرید بالترتیب 130.95 روپے اور 130.68 روپے مقرر کی گئی۔

اسی طرح یورو کی ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ کی قیمت فروخت 113.93 روپے رہی جبکہ ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ/ٹریول چیک کی قیمت خرید بالترتیب 113.71 روپے اور 113.48 روپے رہی۔

متعلقہ عنوان :