وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس،عوام کی فلاح وبہبود کیلئے جاری ترقیاتی پروگرامز پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
ترقیاتی منصوبوں کامحور عام آدمی کی ترقی و خوشحالی ہے،منصوبوں کے ثمرات عام آدمی تک ہر صورت پہنچنے چاہئیں‘شہبازشریف
جمعہ 11 نومبر 2016 20:34
(جاری ہے)
ترقیاتی پروگرامز کے ثمرات عام آدمی تک ہر صورت پہنچنے چاہئیں۔انہوںنے کہا کہ پنجاب حکومت نے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اورمعیار یقینی بنانے کیلئے تھرڈ پارٹی آڈٹ کی پالیسی اپنائی ہے ۔قومی وسائل کے درست استعمال اورمنصوبوں کی مانیٹرنگ کے حوالے سے تھرڈ پارٹی کا نظام انتہائی سود مند ہے ۔صوبائی وزیر رانا مشہود احمد ،ایم این اے حمزہ شہباز،ایم این اے مہر اشتیاق احمد ،چیف سیکرٹری،اراکین پنجاب اسمبلیچوہدری شہباز، باؤ اختر،چیئرمین منصوبہ بندی وترقیات،متعلقہ محکموں کے سیکرٹری صاحبان اوراعلی حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.