سعودی عرب ریاض سے آنیوالی پی آئی اے کی پرواز 250مسافروں کا آب زم زم سعودی عرب میں ہی بھول گئی

جمعہ 11 نومبر 2016 20:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء) سعودی عرب ریاض سے آنیوالی پی آئی اے کی پرواز 250مسافروں کو آب زم زم سعودی عرب میں ہی بھول گئی ’مسافروں کا پی آئی اے کے خلاف لاہور ایئر پورٹ پر شدید احتجا ج اور نعرے بازی بھی کی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کی726جمعہ کے روز لاہور پہنچی تو تمام مسافروں کو بتایا کہ آپ کا آب زم زم کا پانی سعودی عرب بھول آئے ہیں جس پر مسافروں نے شدیداحتجاج شروع کر دیا تو پی آئی اے آب زم زم لانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی ہے ۔

متعلقہ عنوان :