صدر اوباما کے نو منتخب صدر سے اختلافات دور نہ ہوسکے ، وائٹ ہائو س

جمعہ 11 نومبر 2016 20:00

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء) وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا ہے کہ صدر اوباما اور نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات میں اختلافات دور نہیں ہوسکے ۔

(جاری ہے)

دونوں رہنما وں کے درمیان گہرے اختلافات ہیں ۔وائٹ ہاوس ترجمان کے مطابق ملاقات میں اختلافات کو دور کرنے کے لیے کوئی بات نہیں کی گئی۔ دونوں کے درمیان اقتدار کی منتقلی سے متعلق معاملات پر گفتگو کی گئی۔

متعلقہ عنوان :