یہ سکیورٹی لیکس نہیں بلکہ جھوٹی خبرکامعاملہ ہے۔چوہدری نثار

سرل المیڈاکوتحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش کیاجائیگا،ڈان کے ایڈیٹرنے بتایا کہ سرل المیڈا ایک ہفتے میں واپس آجائینگے۔وزیرداخلہ کی گفتگو

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 نومبر 2016 17:19

یہ سکیورٹی لیکس نہیں بلکہ جھوٹی خبرکامعاملہ ہے۔چوہدری نثار

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11نومبر2016ء) :وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ یہ سکیورٹی لیکس نہیں بلکہ جھوٹی خبرہے۔سرل المیڈاکی واپسی کیلئے ڈان کے ایڈیٹرسے بات کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ سرل المیڈا کے تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی کے حوالے سے ڈان کے ایڈیٹرسے بات کی ہے۔ڈان کے ایڈیٹرکاکہناہے کہ سرل المیڈا ایک ہفتے میں واپس آجائینگے۔

متعلقہ عنوان :