سام سنگ نے کنزیومر الیکٹرانکس شو 2017میں متعدد کٹیگریز میں 35ایوارڈز جیت لئے
جمعہ 11 نومبر 2016 17:44
(جاری ہے)
سام سنگ الیکٹرانکس نارتھ امریکا کے پریذیڈنٹ و سی ای او Gregory Lee کا کہنا ہے کہ ہم اپنی ہر ایک مصنوعات کو مزید بہتر بنانے کیلئے مستقل مزاجی کے ساتھ کام کررہے ہیں ،ہمیں اس بات پر انتہائی فخر ہے کہ کنزیومر ٹیکنالوجی ایسوسی ایشن اور انڈسٹری کی جانب سے ہماری تخلیقی رجحان کو سراہا گیا ہے اور ہم اس شو میں اپنی جدید اور تخلیقاتی مصنوعات کی نمائش کیلئے انتہائی پر عزم ہیں۔
اس شو میںسام سنگ کی ایوارڈ یافتہ مصنوعات میںٹی وی،موبائل،ہوم اپلائنسز،ویئر ایبل اور کمپیوٹر ٹیکنالوجی سے وابستہ مصنوعات شامل ہیں،سام سنگ الیکٹرانکس 5تا8جنوری2017کو لاس ویگاس کے سینٹرل ہال میں منعقد ہونے والے کنزیومر الیکٹرانکس شو میں سام سنگ بوتھ #15006 پر اپنی مصنوعات کا ڈسپلے کرے گی،اس سے قبل4جنوری کو سام سنگ الیکٹرانکس کی جانب سے منعقد ہونے والی پریس کانفرنس میں بھی بعض مصنوعات ڈسپلے پر رکھی جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.