چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا

جمعہ 11 نومبر 2016 17:23

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا ،نومبر 2016ء کا کنٹریکٹ 1.03 فیصد کے اضافے سے 3416.8 پوائنٹس،دسمبر 2016ء کا کنٹریکٹ1.11فیصد کے اضافے سی.2 3396پوائنٹس ،مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ1.

(جاری ہے)

18فیصد کے اضافے سے 3333پوائنٹس جبکہ جون 2017ء کا کنٹریکٹ 1.15فیصد کے اضافے سی32755پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :