چینی حصص جمعہ کو اضافے پر بند ہوئے

جمعہ 11 نومبر 2016 17:23

چینی حصص جمعہ کو اضافے پر بند ہوئے
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء)چینی حصص جمعہ کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.78فیصد کے اضافے سے 3196.

(جاری ہے)

04پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.52فیصد کے اضافے سے 10878.14پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس0.18فیصد کے اضافے سی2147.11پوائنٹس پر بند ہوا ۔