چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے

جمعہ 11 نومبر 2016 17:23

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے ، دسمبر 2016ء میں سودے کا کنٹریکٹ0.02فیصد کی کے اضافے سے 101.585یوآن (قریباً1409 امریکی ڈالر ) ، مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.153فیصد کی کمی سے 100.895یوآن جبکہ جون 2017ء کا کنٹریکٹ 0.194فیصد کی کمی سے 100.54یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :