ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی

جمعہ 11 نومبر 2016 17:23

بڈاپسٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء) چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے کاروباری نظام کے مطابق چینی کرنسی رینمنبی یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 2020ء بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.8115ہو گئی ، چین کی سپارٹ غیر ملکی زرمبادلہ کی منڈی میں یوآن کو ہر کاروبار ی روز مرکزی شرح تبادلہ سے 2فیصد تک کمی بیشی کی اجازت ہے �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :