فورسزکی فضائی کاروائی،داعش کمانڈرشیخ فارس کوہلاک کردیا۔امریکی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 نومبر 2016 16:12

بغداد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11نومبر2016ء) :موصل میں فورسزکی فضائی کاروائی کے دوران داعش کمانڈرشیخ فارس کوہلاک کردیاگیاہے،امریکی میڈیا کے مطابق اتحادی فورسزنے موصل میں دہشتگردوں کیخلاف فضائی کارروائی کی جس میں داعش کمانڈر شیخ فارس کو ماردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :