ڈاکٹرعشرت العبادچندہفتے بعدوطن واپس آئیں گے

سابق گورنرسندھ فی الحال سیاست میں فعال کردارادانہیں کریں گے۔ انتہائی قریبی ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 نومبر 2016 15:20

ڈاکٹرعشرت العبادچندہفتے بعدوطن واپس آئیں گے

دبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11نومبر2016ء) :سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادچندہفتے بعدوطن واپس آئیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنرسندھ کے انتہائی قریبی ذرائع کا کہناہے کہ عشرت العبادفی الحال سیاست میں فعال کردارادانہیں کریں گے،بلکہ عشرت العبادابھی سیاست سے الگ تھلگ رہناچاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

چندہفتے بعدوطن واپس آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا نہال ہاشمی کے بیان پرردعمل بروقت تھا۔نہال ہاشمی نے بیان کی وضاحت کردی ان کے مخاطب عشرت العبادنہیں بلکہ مشرف تھے۔

متعلقہ عنوان :