فن لینڈ کی وزارت تعلیم کا سکول سسٹم میں انقلابی تبدیل کا اعلان ، 5مضامین نصاب سے ختم

جمعہ 11 نومبر 2016 15:15

فن لینڈ کی وزارت تعلیم کا سکول سسٹم میں انقلابی تبدیل کا اعلان ، 5مضامین ..

ہیلسنکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء) فن لینڈ کی وزارت تعلیم نے سکول سسٹم میں انقلابی تبدیلی کا اعلان کر تے ہوئے 5مضامین نصاب سے ختم کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فن لینڈ کے محکمہ تعلیم نے نصاب سے پانچ مضامین ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔جن مضامین کو نصاب سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں فزکس ، میتھ ، تاریخ، ادب اور جغرافیہ کے مضامین شامل ہیں جو اب نصاب کا حصہ نہیں ہونگے ۔تعلیم کے نئے طریقے کار کا اطلاق 16سال کے طلبہ سے ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :