سپیکر آزادکشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر کاآٹھمقام کار حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت

جمعہ 11 نومبر 2016 14:55

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء) سپیکر آزادکشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر نے آٹھمقام سے نگدر جانے والی کار کے حادثہ جس میں عنائت اور اورنگزیب بیگ جاں بحق ہو گئے پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :