کراچی:شیرشاہ پل سے پانی کاٹینکرگرنے سے ایک شخص جاں بحق اور6زخمی ہوگئے۔ایدھی ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 نومبر 2016 14:35

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11نومبر2016ء) :کراچی شیرشاہ پل سے پانی کاٹینکرنیچے گرگیا،حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور6زخمی ہوگئے۔ایدھی ذرائع کے مطابق کراچی میں شیرشاہ پل سے پانی کا ٹینکرگرنے سے حادثہ پیش آگیاہے،شیرشاہ پل سے پانی کاٹینکرگرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 6زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والاشخص ٹینکرڈرائیورکاہیلپرتھا۔حادثے کے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔