اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہری کو رہائی کے ایک ہفتے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا
جمعہ 11 نومبر 2016 13:25
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے بدھ کو سابق اسیر 21 سالہ بہاء النجار کو 12 سال تک انتظامی قید میں رکھنے کے بعد صرف ایک ہفتے سے دوبارہ حراست میں لے لیاگیا۔
کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسیر کے والد طہ النجار نے بتایا کہ صہیونی فوج نے گزشتہ روز الخلیل شہر میں ابو کتیلہ کالونی میں چھاپہ مارا اور انہیں حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ فلسطینی نوجوان الخلیل شہر میں پولی ٹیکنیک میں انجینئرنگ کا طالب علم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.