اوباما اورٹرمپ کے درمیان گہرے اختلافات ہیں ،وائٹ ہائوس کا اعتراف

جمعہ 11 نومبر 2016 13:24

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2016ء) وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہاہے کہ امریکی صدر اوباما اور نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات میں اختلافات دور نہیں ہوسکے ۔

(جاری ہے)

دونوں رہنما ئوں کے درمیان گہرے اختلافات ہیں ۔وائٹ ہاوس ترجمان کے مطابق ملاقات میں اختلافات کو دور کرنے کے لیے کوئی بات نہیں کی گئی۔ دونوں کے درمیان اقتدار کی منتقلی سے متعلق معاملات پر گفتگو کی گئی۔

متعلقہ عنوان :