سینیٹ کی چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس پیرکو گوادرمیں ہوگا

جمعہ 11 نومبر 2016 12:58

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2016ء) سینیٹ کی چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر قائم خصوصی کمیٹی کا دو روزہ اجلاس پیرکو گوادرمیں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر سینیٹرتاج حیدر کریں گے۔ اجلاس میں گوادر بندرگاہ پرچین پاکستان اقتصادی راہداری کے جاری مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ دیگر امور پربھی غورکیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :