مراکشی کمپنی نے بجلی سے چلنے والا دنیاکا پہلا پک اپ ٹرک بنا لیا

جمعہ 11 نومبر 2016 12:42

مراکش ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2016ء) مراکش میں بجلی سے چلنے والا دنیاکا پہلا پک اپ ٹرک متعارف کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

اس پہلے الیکٹرک پک اپ ٹرک کو نیشنل ٹرانپورٹیشن اینڈ لاجسٹک کمپنی نے بنایا ہے اس کی تمام تر تیاری مقامی سطح پر کی گئی ہے اس کو چارج کرنے کے لئے الیکٹرک سٹیشنز کی ضرورت نہیں ہو گی اس کو گھروں میں استعمال ہونے والے 220 واٹ کے سوئچز پر سات گھنٹے میں پورا چارج کیا جا سکتا ہے،یہ گاڑی 180 سے 200 کلو میٹر کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے اور اس پر 800 کلو گرام وزن لادا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :