مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں پر اقوام عالم کی خاموشی افسوسناک ہے،حریت رہنما
جمعہ 11 نومبر 2016 12:36
(جاری ہے)
انہوں نے امید ظاہر کی کہ امریکہ کے نئے منتخب صدر ڈونلڈٹرمپ دنیابھر کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشائی خطے میں امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے بھارت پر دبائو بڑھائیںگے۔
دریں اثناء پیپلز لیگ چیئرمین غلام محمد خان سوپوری نے ایک بیان میں بارہمولہ سب جیل میں نظربندوں کو ان کے حقوق سے محروم رکھنے اور ان کی گرتی ہوئی صحت پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ انہوںنے کٹھ پتلی انتظامیہ کو پر شدیدتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پورے کشمیر کو حراستی کیمپ میں تبدیل کر دیاگیا ہے اور جیلوں میں کشمیری نظربندوں کی زندگیوں کو جہنم بنادیا گیا ہے۔دختران ملت کی ترجمان نے ایک بیان میںکہاہے کہ بھارتی فوج اور پولیس اہلکار مقبوضہ علاقے میں اسکولوں، گھروں اور دکانیں جلا نے میں ملوث ہیں کیونکہ وہ کشمیر کو اقتصادی طور پربھی تباہ کرنا چاہتے ہیں۔انہوںنے سرینگر کے علاقوں بٹہ مالو اور بارہمولہ میں دکانوں اور گھروں کوجلانے کی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.