سکھ یاتری مذہبی رسومات ادا کرنے کیلئے لندن سے پاکستان پہنچ گئے

جمعہ 11 نومبر 2016 12:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2016ء) لندن سے سکھ یاتریوں کا گروپ بابا گٴْرو نانک کے سالگرہ کے حوالے سے اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کیلئے جمعہ کی صبح پی آئی اے کی پرواز PK758 سے لاہور پہنچا۔

(جاری ہے)

لاہور ائر پورٹ پر پی آئی اے کے سینئر افسران نے گروپ کا استقبال کیا۔

متعلقہ عنوان :