لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

جمعرات 10 نومبر 2016 23:15

لاہور۔10 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2016ء) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے اہم معاملات کے سلسلے میں بورڈکا اجلاس چیئرمین بورڈ پروفیسر چوہدری محمد اسماعیل کی زیر صدارت آج جمعتہ المبارک بوقت 3.00بجے بورڈ ہذامیں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس میںبورڈ ممبران بھی شرکت کرینگے جس میں اہم معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :