Live Updates

پی ٹی آئی نے این اے 110سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرلیا

دھاندلی کیس این اے 110میں خواجہ آصف انتظامیہ کی مددسے شواہد تلف کرنے میں کامیاب رہے۔ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 10 نومبر 2016 13:56

پی ٹی آئی نے این اے 110سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرلیا

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10نومبر2016ء) :تحریک انصاف نے این اے 110سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرتے ہیں،خواجہ آصف انتظامیہ کی مددسے شواہد تلف کرنے میں کامیاب رہے۔

(جاری ہے)

ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق نے سپریم کورٹ کے فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ این اے 110سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرتے ہیں ۔کیس سے نظام کی کمزوریوں سے متعلق بہت سے شواہد بے نقاب ہوئے۔خواجہ آصف انتظامیہ کی مددسے شواہد تلف کرنے میں کامیاب رہے۔انہوں نے کہا کہ نظام کو (ن)لیگ کے شرسے بچانے کیلئے میدان میں کھڑے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات