شیخ شہبازباباروڈ پرتجاوزات کیخلاف آپریشن،درجنوں تھڑے اورکیبن مسمار

بدھ 9 نومبر 2016 23:27

نوشہرہ۔09نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء)اسسٹنٹ کمشنر پبی محمود احمد کا شیخ شہباز با با روڈ کے دو طر فہ عر صہ دراز سے قا ئم نا جا ئز تجاوزات کے خلاف گر ینڈ آپریشن کیا درجنوں تھڑے اور عار ضی کیبن کو مسمار کر دیا روڈ کو زائرین اور گا ڑیوں کے لئے کھول دیا آپریشن میں پو لیس تھا نہ پبی کے ایس ایچ او شاد علی خان ٹریفک انچارج نسیم خان ٹی ایم اے پبی کے ہلکاروں نے حصہ لیا عوام نے اے سی پبی کے اس اقدام کو کا فی سر اہا تفصیلات کے مطا بق صو با ئی حکو مت کی ہد ایت پر ڈی سی نو شہرہ افتحار عا لم کی نگرا نی میں ضلع نو شہرہ میں نا جا ئز تجا وزات کے خلاف جاری آپر یشن کے دوران اسسٹنٹ کمشنر پبی محمود احمد نے پبی میں شیخ شہباز بابا روڈ کے دو طر فہ دکانداروں کی جا نب سے عر صہ دراز سے نا جا ئز تجا وزات قا ئم کئے تھے جس میں تھڑے کیبن میزیں عار ضی شو کیسز لگا ئے تھے جس پر دکانداران سا مان رکھتے تھے جس کی و جہ سے دور دراز سے زیارت کے لئے آنے والے زائرین کو شد ید مشکلات کا سا منا کر نا پڑ تا تھا عوام نے بار بار ان تجا وزات کو ہٹا نے کا مطا لبہ کیا تھا اس کو ہٹا نے کے لئے اے سی پبی محمود احمد نے اس کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا اس آپریشن میں پو لیس تھا نہ پبی کے ایس ایچ او شاد علی ٹریفک انچارج نسیم خان محکمہ مال کے افسران ٹی ایم اے پبی کے اہلکاروں نے حصہ لیا اور در جنوں تھڑے کیبن میزیں اور عار ضی شو کیسوں کو مسمار کئے اور روڈ کو زائرین عام لو گوں اور گا ڑیوں کی آمد ورفت کے کھولا اب ان کو آنے جا نے میں مشکلا ت کا سا منا نہیں کر نا پڑیں آپریشن کے دوران شیخ شہباز با با روڈ کے دکا نداروں کے نمائندے بھی مو جودتھے اے سی محمود احمد نے دکا نداروں کو سختی سے تنبہ کی کہ وہ آئندہ روڈ پر تجا وزات نہ لگا ئیں اگر کسی بھی دکاندار نے تجا وزات لگا ئے تو ان کو جیل کی ہوا کے ساتھ بھاری جر مانہ بھی ادا کر نا پڑیگا ۔