سندھ میں اب تک 27 گورنر خدمات انجام دے چکے ہیں، رپورٹ

بدھ 9 نومبر 2016 22:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2016ء) سندھ میں اب تک 27 گورنر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ سندھ کے پچھلے 27گورنروں کے بارے میں مختصر ساجائز ہ لیا جائے تو معلوم ہوتاہے کہ شیخ غلام حسین ہدایت اللہ(14اگست1947تا 4اکتو بر1948)،شیخ دین محمد( 7اکتوبر1948تا19نومبر1949)،میاں امین الدین(19نومبر1949تایکم مئی1953، )جارج بکسنڈال کو نسٹنٹین(2مئی1953تا12اگست1953، )حبیب ابراہیم رحمت اللہ( 12اگست 1953تا 23جون 1954،)نواب افتخار حسین( 24جون 1954تا14اکتوبر 1955)، صوبہ مغربی پاکستان کا حصہ (ون یونٹ)14(اکتوبر1955تا یکم جولائی 1970،) رحمان گل (یکم جولائی 1970تا 20دسمبر1971)،ممتاز بھٹو(22دسمبر1971تا 20اپریل 1972،)میر رسول بخش ٹالپر( یکم جون 1972تا 14فروری 1973،)بیگم رعنا لیاقت علی خان( 15فروری1973تا 28فروری1976)،محمد دلاور خانجی (یکم مارچ 1976تا 5جولائی 1977،) عبدالقادر شیخ (6جولائی1977تا17ستمبر 1978)، ایس ایم عباسی(18ستمبر1978تا6اپریل 1984،)جہاندار خان( 7اپریل 1984تا 4جنوری 1987)، اشرف ڈبلیو تابانی( 5جنوری1987تا 23جون 1988)،رحیم الدین خان(، 24جون 1988تا 12ستمبر1988)، قدیر الدین احمد(12ستمبر1988تا 18اپریل 1989، )فخر الدین جی ابراہم( 19اپریل 1989تا 6اگست 1990،)محمود ہارون ( پہلی مرتبہ)( 6اگست 1990تا 18جولائی 1993، )حکیم محمد سعید( 19جولائی 1993تا 23جنوری 1994)، محمد ہارون (دوسری مرتبہ )( 23جنوری 1994تا 21مئی 1995)، کمال الدین اظفر( 22مئی 1995تا 16مارچ 1997،)معین الدین حیدر( 17مارچ 1997تا 17جون 1999، )ممنون حسین( 19جون 1999تا 12اکتوبر 1999،)عظیم داود پوتہ(25اکتو بر 1999تا 24مئی 2000، )محمد میاں سومرو(25مئی 2000تا 26دسمبر 2002) گورنر کی حیثیت سے سندھ کی خدمت کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :