رائے ونڈ میںزہریلی سموگ سی متاثرہ 6سالہ طالبہ صبائ ہسپتال میں دم توڑ گئی

بدھ 9 نومبر 2016 21:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2016ء) رائے ونڈ کے علا قہ میںزہریلی سموگ سی متاثرہ 6سالہ طالبہ صبائ گزشتہ روز ہسپتال میں دم توڑ گئی ۔

(جاری ہے)

مقامی فیکٹری ملازم محمد رفیق کی پہلی جماعت کی طالبہ گزشتہ دنوں رائی ونڈ میں پھیلنی والی فضائی آلودگی’’ سموگ‘‘ سی متاثر ہوئی تھی ،بچی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں لایا گیا تو ڈاکٹروں نی اسی چلڈرن ہسپتال لاہور ریفر کردیا تھا جہاں وہ ہفتہ بھر زیر علاج رہنی کی بعد جانبر نہ ہوسکی ،اور گزشتہ روز اللہ کو پیاری ہوگئی ،ڈاکٹروں نی سانس رکنی سی دل کی دھڑکن بند ہونی کو موت کی وجہ قرار دیا ہی ۔

معصوم طالبہ کو گزشتہ روز مقامی ریلوی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ،سموگ سی متاثرہ بچی کی وفات پر اس کی غریب ماں باپ سی اظہار افسوس کیلئی کوئی حکومتی نمائندہ رائی ونڈ سٹی کی پسماندہ آبادی بستی امین پورہ میں نہیں پہنچ سکا۔ بچی کی والدین نی کہا کہ مضر صحت دھواں نما دھند نی ان کی ہنستی کھیلتی بچی کو نگل لیا ہی ،بچی کی ماں متوقیہ کی سکول بیگ ،کتابوں اور کھلونوں کو سینی سی لگاکر روتی ہوئی حکومت کو کوستی رہی ۔

متعلقہ عنوان :