تحریک انصاف کے رہنمائوں کا عمران خان کیخلاف بیان بازی کرنے پر جاوید ہاشمی کے گھیرائوکا اعلان
جاوید ہاشمی کی سیاست کا سورج تحریک انصاف چھوڑ دینے سے غروب ہوچکا ہے،وہ ذہنی و سیاسی توازن کھو بیٹھے ہیں،تحریک انصاف کے ضلعی رہنمائوں جواد امین قریشی،یوسف ڈمرا ،عمران سیال،مسز ذہین کنول ودیگر کی مشترکہ پریس کانفرنس
بدھ 9 نومبر 2016 21:50
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 نومبر2016ء) تحریک انصاف کے رہنمائوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کی سیاست کا سورج تحریک انصاف چھوڑ دینے سے غروب ہوچکا ہے۔وہ ذہنی و سیاسی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ جاوید ہاشمی نے ایوان اقتدار میں مقیم افراد کہنے پر تحریک انصاف اور عمران خان کے خلاف بیان بازی ترک نہ کی تو پی ٹی آئی کا ہر کارکن ہر جگہ پر امن طور پر ان کا محاسبہ و گھیرائو کرے گا ۔
سینئیر سیاستدان جاوید ہاشمی کو تحریک انصاف چھوڑے دو سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا اور پارٹی چھوڑے جانے کے فوری بعد سے لیکر تاحال ان کی ہر گفتگو عمران خان ( چئیرمین PTI) کے خلاف ہوتی ہے ۔ بطور سیاسی کارکن ہم نے جاوید ہاشمی کی باتوں کا کبھی جواب دینا مناسب نہیں سمجھا لیکن اب بات برداشت سے باہر ہوچکی ہے اسی لئے لازم ہوچکا ہے کہ نام نہاد جمہوری رہنما کو اس کا اصل چہرہ دکھایا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.