Live Updates

عمران خان سے میجر (ر) طاہر صادق کی ملاقات

بدھ 9 نومبر 2016 21:44

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مسلم لیگ قائداعظم کے رہنما میجر (ر) طاہر صادق نے بنی گالہ میںملاقات کی جس میں تحریک انصاف اور میجر گروپ کے مابین ضلعی حکومت کی تشکیل کیلئے تعاون پر غورکیا گیا ۔

(جاری ہے)

مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان میں بتا یا گیا کہ ملاقات میں اٹک میں مل کر ضلعی حکومت کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اس کی باضابطہ منظوری دے دی ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :