سپریم کورٹ نے این اے 110 سیالکوٹ کے حوالے سے انتخابی عذر داری کیس کی مزید سماعت آج تک ملتوی کردی

بدھ 9 نومبر 2016 21:44

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110 سیالکوٹ کے حوالے سے انتخابی عذر داری کیس میں درخواست گزارکے وکیل ڈاکٹربابراعوان کے دلائل مکمل ہونے کے بعد مزید سماعت آج جمعرات کی صبح تک ملتوی کردی ہے ، بدھ کو چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف مخالف امید وار عثمان ڈار کی جانب سے دائر اپیل کی سماعت کی ۔

متعلقہ عنوان :