سعید احمدکوجوائنٹ ڈائریکٹراوزان وپیمائش کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

بدھ 9 نومبر 2016 21:17

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء)محکمہ محنت وافرادی قوت حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ۔

(جاری ہے)

1کی سفارش اور مجاز حکام کی منظوری سے سعید احمد ڈپٹی ڈائریکٹر (لیبر/بی۔18) کو 28ستمبر 2016ء سے جوائنٹ ڈائریکٹر (بی۔19) اوزان وپیمائش نظامت لیبرویلفیئر کے عہدے پر مستقل بنیادوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔