لاہور ہائیکورٹ کی15نائب قاصدوںکوترقی دیدی گئی

بدھ 9 نومبر 2016 21:07

لاہور۔9 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) لاہور ہائیکورٹ کی15نائب قاصدوں کو اگلے عہدوں میں ترقی دیدی گئی۔ اس سلسلے میں محکمانہ پرموشن کمیٹی نے نائب قاصدوں کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

ایک جاری نو ٹیفکیشن کے مطابق نائب قاصد سے قاصد بننے والوں میں مہران شاہ ،محمد حنیف ،حافظ نعیم،شاہد محمود شامل خالد حسین ،نذر حسین ،حافظ عامر،ذوالفقار علی ،محمد یاسین،محمد اصغر ، گلزار حسین ،ساجد میر ،بشارت علی ،عامرحسین شاہ سلطان احمد شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :