صوبائی وزیر خزانہ کا ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب ٹریفک کے المناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار

بدھ 9 نومبر 2016 20:34

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 نومبر2016ء) خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب ٹریفک کے المناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے جس میں مسافر گاڑی پہاڑسے نیچے کھائی میں گرنے کے سبب درجنوں افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے حادثے میں جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی نیز متاثرہ خانداندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :