پشاور، پولیس اور بم ڈسپو زل یو نٹ نے تخریب کا ری کا بڑا منصو بہ ناکا م بنا دیا، بارود کو ناکارہ بناتے دھماکہ،2اہلکار زخمی

بدھ 9 نومبر 2016 20:34

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 نومبر2016ء) پشاور پولیس اور بم ڈسپو زل یو نٹ کے اہلکارو ں نے تخریب کا ری کا بڑا منصو بہ ناکا م بناتے ہوئے خود دھما کہ کے ذد میں آ کر دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے جنہیں تشویش نا ک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا پولیس نے علا قہ کا محا صر ہ کر کے سر چ اینڈ سڑا ئیک اپریشن شروع کر دیا اور جا ئے وقو عہ سے شواہد اکھٹے کر کے تحقیقا ت کا اغاز کر دیا گیا پولیس کے مطابق گزشتہ صبح نامعلوم تخریب کا رو ں نے تھا نہ حیا ت آباد کے حدود فیز تھری چوک نزد نجی سی این جی پمپ کے قریب با رودی مواد کا برا ہو سو ٹ کیس رکھ کر چلے گئے اطلاع ملتے ہی پولیس اور بم ڈسپو زل سکو اڈ کی نفری جائے وقو عہ پر پہنچ کر علا قہ کا محا صر ہ کر لیا اور سو ٹ کیس میں پڑا با رودی مو اد کو ناکا رہ بنا رہے تھے کہ اسی دوران زو ر دار دھما کہ سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں بی ڈی یو اہلکار شاکر اور غزن خان دھما کہ کے زد میں آکر شدید زخمی ہو گئے جنہیں پولیس اور امدا دی ٹیم کے اہلکارو ں نے فوری طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا اور پولیس نے علا قے میں سر چ اینڈ سڑا ئیک آپریشن شروع کر دی تاہم آخری اطلا عا ت ملنے تک کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لا ئی گئی تاہم سی ٹی ڈی پولیس ، بی ڈی یو اور انو سٹی گیشن پولیس نے جائے وقو عہ سے شواہد اکھٹے کر کے تحقیقا ت کا اغاز کر دیا ور نامعلوم تخریب کا رو ں کے خلاف دہشت گر دی ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :