سوراب میں گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی، قبائلی رہنماء عارف جان محمدحسنی اپنی2 محافظوں سمیت زخمی

بدھ 9 نومبر 2016 20:21

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2016ء) بلوچستان کے علاقے سوراب میں گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی قبائلی رہنماء عارف جان محمدحسنی اپنی2 محافظوں سمیت زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر خضدار ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق سوراب کے علاقے لاکھوریاں کے مقام پر ایک گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے م یں قبائلی رہنماء عارف جان محمد حسنی اور2 محافظ لیاقت اور ریاض شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر خضدار کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :