ڈاکٹر شاہد نواز ملک قتل کیس، تھانہ مارگلہ اسلام آباد نے ملزم کا خاکہ جاری کردیا

اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھنے، انعام دینے کا اعلان

بدھ 9 نومبر 2016 20:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2016ء) اسلام آبادتھانہ ما ر گلہ کے مقدمہ نمبر 122/15 مو ر خہ14/02/15بجر م 302/34ت پ میں ملو ث ملزمان کے متعلق اطلاع دینے والے کا نا م صیغہ راز میں رکھا جائیگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق مورخہ14-02-2015کونا معلو م ملزمان نے فا ئر نگ کر کے پمز ہسپتا ل کے ڈاکٹر شاہد نو از ملک ما ہر امر اض قلب کو قتل کر دیا تھا ۔پولیس کی تفتیشی ٹیم نے عینی شاہدین کی مدد سے ایک ملزم کا سکیچ تیا ر کیاہے اس کے متعلق معلوما ت رکھنے والے ذیل نمبر پر اطلا ع دیںاطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور اطلا ع دینے والے کو اسلام آ باد پولیس کی جا نب سے منا سب نقد انعام بھی دیا جا ئے گا۔

متعلقہ عنوان :