اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی قطر پہنچ گئے

بدھ 9 نومبر 2016 20:16

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2016ء) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی قطر پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین جمعیت علماء اسلام کے رکن قومی اسمبلی مولانا محمد خان شیرانی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرنے کیلئے قطر کے دارلحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بین الا اقوامی کانفرنس میں شرکت اور خطاب کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :