کراچی، مراد علی شاہ سے پاکستان کیلئے یورپین یونین کے نئے نامزد سفیر جنس فرینسیوس کی ملاقات
سندھ حکومت کی ترقیاتی اسکیموں ، بجٹ ، امن و امان سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے امور پربات چیت
بدھ 9 نومبر 2016 20:00
(جاری ہے)
ملاقات میں یورپین یونین کے 1st سیکریٹری Pierre Nicholas, ،وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری نوید کامران بلوچ اور ایڈیشنل سیکریٹری (ترقیات )محمد وسیم بھی شریک تھے ۔ملاقات میں سندھ حکومت کی ترقیاتی اسکیموں ، بجٹ ، امن و امان سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے امور پربات چیت کی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یورپین یونین کے نامزد سفیر مسٹر جنس فرینسیوس ( Jean Francois) کو سندھ کا ثقافتی تحفہ سندھی ٹوپی اور اجرک بھی پیش کی
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.