سیالکوٹ ،آئی سی سی کے سابق صدرظہیر عباس 10اکتوبر ’’ ظہیر عباس کرکٹ کوچنگ‘‘ اکیڈیمی کا افتتاح کریں

بدھ 9 نومبر 2016 19:54

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 نومبر2016ء) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کے سابق صدرظہیر عباس 10اکتوبر بروز جمعرات صبح11بجے جناح کرکٹ اسٹیڈیم سیالکوٹ میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ’’ ظہیر عباس کرکٹ کوچنگ‘‘ اکیڈیمی کا افتتاح کریں ۔

(جاری ہے)

تقریب میں ڈی سی او سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل اور ڈی جی سپورٹس بھی شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :