ڈسٹرکٹ کونسل ہال ساہیوال کی ریزرو سیٹوں کے الیکشن کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر گئی ہیں ، 15 نومبر کو ضلع کونسل ہال میں مکمل طور پر غیر جانبدارانہ الیکشن کا عمل یقینی بنایا جائے گا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ احمد خاور شہزاد کا اجلاس سے خطاب
بدھ 9 نومبر 2016 19:54
(جاری ہے)
ہر ووٹر 5 ووٹ کاسٹ کرے گا اور یوں ٹوٹل 440 ووٹ کاسٹ کیے جائیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ پولنگ کا عمل صبح 9 سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا اور 4 بجے سے پہلے مکمل ووٹ کاسٹ ہونے کی صورت میں بھی 4 بجے سے پہلے نتائج کے اعلان کا عمل شروع نہیں کیا جائے گا۔ احمد خاور شہزاد نے ہدایت کی کہ 14 اور 15 نومبر کو ضلع کونسل ہال میں کوئی فنکشن منعقد نہ کیا جائے تا کہ الیکشن انتظامات پر کوئی اثر نہ پڑے۔انہوں نے مزید بتایا کہ پولنگ کے تمام عمل کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے جن کی نگرانی ڈی پی او ساہیوال کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پولنگ اسٹیشن کی حدود میں ووٹرز کو اپنا موبائل فون استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور اس سلسلے میں بلا تفریق کوئی پریشر قبول نہیں کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.