وزیراعلیٰ شہبازشریف کاڈیرہ اسماعیل خان میںٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کااظہار

بدھ 9 نومبر 2016 19:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 نومبر2016ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بس کھائی میں گرنے کے افسوسناک واقعہ کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کااظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اوراظہار تعزیت کرتے ہوئے زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحتیابی کیلئے دعاکی ہے۔