Live Updates

عمران خان سے ق لیگی راہنماء میجر (ر) طاہر کی ملاقات

تحریک انصاف اور ق لیگ کا اٹک میں مقامی حکومت کے قیام پر اتفاق ، عمران خان نے منظوری دیدی

بدھ 9 نومبر 2016 19:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2016ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ق لیگ کے راہنماء میجر (ر) طاہر کی ملاقات ہوئی۔

(جاری ہے)

جس میں تحریک انصاف اور ق لیگ کا اٹک میں مقامی حکومت کے قیام پر اتفاق ہوا اور عمران خان نے ان کی منظوری بھی دے دی ہے۔ تفصیلات کے بطابق بدھ کے روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ق لیگ کے رہنماء میجر (ر) طاہر کی ملاقات ہوئی ہے جس میں تحریک انصاف اور ق لیگ اٹک میں مقامی حکومت بنائے گی۔ حکومت بناے کی منظوری بھی عمران خان نے دے دی ہے۔ (عابد شاہ)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :