پولیس ‘ایلیٹ فورس اور حساس اداروں کا جہانیاں کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن
متعدد اشتہاری ،عدالتی مفرور اور مشکوک افراد حراست میں لے لیے،منشیات اور اسلحہ برآمد
بدھ 9 نومبر 2016 19:49
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق انچارج تھانہ جہانیاں چوہدری حق نواز کی زیر قیادت جہانیاں پولیس و ایلیٹ فورس اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے جہانیاں میں رحیم شاہ روڈ ،عطاء ٹائون،ریلوے کالونی،چک نمبر109دس آر اور دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن کیا بیسیوں افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی جبکہ مختلف مقدمات کے 5اشتہاری ،5عدالتی مفرور گرفتار کر لیے۔
چک نمبر151 دس آر سے فیصل نامی شخص سے رپیٹر بارہ بور ،چار کارتوس،عابد سے پسٹل تیس بور،محمد ارشد سکنہ جلال آباد جہانیاں سے 550گرام چرس ،محمد طاہر سکنہ چک نمبر111دس آر سے 25لٹر شراب اور محمد ساجد سکنہ چک 111دس آر سے 30لٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.