حکومت پنجاب کا راولپنڈی اور ملتان میں میڈیکل یونیورسٹیز قائم کرنے کا فیصلہ

بدھ 9 نومبر 2016 19:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 نومبر2016ء) حکومت پنجاب نے راولپنڈی اور ملتان میں میڈیکل یونیورسٹیز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے راولپنڈی اور ملتان میں میڈیکل یونیورسٹیز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرے گی۔

متعلقہ عنوان :