دبئی کے شاہی خاندان کے ساتھ بھارتی باشندوں کو بھی پاکستان آنے کی اجازت

بدھ 9 نومبر 2016 19:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2016ء) وزارت خارجہ کا ایک اور کارنامہ منظر عام پر آگیا۔ شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے ساتھ بھارتی باشندوں کو بھی پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خارجہ نے بھارتی شہریوں کی کلیئرنس اور سکیورٹی حکام تک کو اطلاع نہ کی گئی۔ دبئی سے آئے شہزادوں نے شکارکا کیمپ لگایا۔۔

متعلقہ عنوان :