لاہور،مسیحائوں کی بے حسی اور ہٹ دھرمی ، میوہسپتال میں لایا جانے والا مریض دم توڑ گیا
بدھ 9 نومبر 2016 19:29
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محمد صادق نامی 60سالہ شخص کو دل کا دورہ پڑا اس کے لواحقین اسے فوری طور پر میوہسپتال لے گئے تو ینگ ڈاکٹروں نے اس کا علاج کرنے کی بجائے کہا کہ اپنے مریض کو پی آئی سی میں لے جائو ہم لوگ ہڑتال پر ہیں۔
اسی اثنا میں محمد صادق بیہوش ہوکر زمین پر گرپڑا جسے فوری طور پر انتہائی نگہداشت کے وارڈامیں لے جایا گیا مگر تب تک دیر ہوچکی تھی اور مریض دم توڑ گیا۔ مریض کے لواحقین نے محمد صادق کی میت کو ہسپتال کے باہر رکھ کر شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو قاتل اور میوہسپتال کی انتظامیہ اور حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔(سعید)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.