کراچی، قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی کارروائی،ایک ملزم گرفتار ،اسلحہ بر آمد

بدھ 9 نومبر 2016 19:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2016ء) کراچی کے علاقے پیرآباد میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم مختلف وارادتوں میں ملوث ہے اور ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔عباس ٹائون میں کارروائی کے دوران مبینہ ٹارگٹ کلر فہد زیدی گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملزم پرمسکن چورنگی پر ایک شخص کوٹارگٹ کرکے قتل کرنے کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :